26 جنوری، 2023، 10:21 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 85010683
T T
0 Persons

لیبلز

عراقی حکام کی جانب سے خلیج فارس کے جعلی نام کے استعمال پر ایران کا ردعمل

تہران، ارنا – ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عراقی حکام کی جانب سے خلیج فارس کے لیے جعلی نام کے استعمال کو دونوں ممالک کے درمیان اچھی ہمسائیگی اور دوستانہ تعلقات کے اصول کے خلاف قرار دیا۔

ناصر کنعانی نے آج بروز جمعرات عراق کے سرکاری حکام کی جانب سے خلیج فارس کے لیے جعلی نام کے استعمال کو دونوں ممالک کے درمیان اچھی ہمسائیگی اور دوستانہ تعلقات کے اصول کے خلاف قرار دیا۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں دوسروں کی دوستی کو اپنی طرف متوجہ کرنے کیلیے خطے کے ممالک کی تاریخی سرمائے سے غلط فائدہ نہیں اٹھانا چاہیے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .